SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دھماکے

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دھماکے

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح بم کا ایک اور دھماکہ ہوا۔ یہ دھماکہ اس ملک کی قومی سلامتی کے ادارے کے قریب ہوا۔

  • پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

    پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳

    امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔

  • افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی شرائط

    افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی شرائط

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سخت شرائط عائد کر دیں۔

  • افغانستان کے بارے میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گفتگو

    افغانستان کے بارے میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گفتگو

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    ہندوستان کی وزیر خارجہ اور افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے درمیان مسئلہ افغانستان کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔

  • افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ

    افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

  • طالبان کو افغان حکومت سے مذاکرات کرنے کا مشورہ

    طالبان کو افغان حکومت سے مذاکرات کرنے کا مشورہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    پاکستان کا کہنا ہے کہ طالبان، حکومتِ افغانستان سے مذاکرات کرنے سے انکار کو ترک کر دیں تاکہ 17 سال سے جاری تنازع کے حل کے سلسلے میں مذاکرات کئے جا سکیں۔

  • افغانستان  میں جھڑپیں، 21 طالبان اور درجنوں سیکورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان میں جھڑپیں، 21 طالبان اور درجنوں سیکورٹی اہلکار ہلاک

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    افغانستان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

  • افغانستان میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    افغانستان میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف افغان سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں پچاسی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • جنگ بند کئے جانے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    جنگ بند کئے جانے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    افغانستان کے صدر نے اپنے ملک میں جنگ و بدامنی کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران افغان قوم کا دوسرا گھر: طالبان ترجمان

    ایران افغان قوم کا دوسرا گھر: طالبان ترجمان

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    طالبان کے ترجمان کا کہنا ہےکہ ایران کو ہم افغان قوم کا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۵ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS