-
افغان طالبان اور امریکا کے مذاکرات معطل
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶افغان طالبان نے امریکی حکام سے طے شدہ مذاکرات ایجنڈے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث منسوخ کردیے ہیں۔
-
افغانستان کے دیرینہ تنازع کا حل، مذاکرات
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
-
امریکی صدر نے افغان عوام کی توہین کی!
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲مغربی افغانستان میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: سونے کی کان سے لاشیں برآمد
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵افغانستان میں سونے کی کان دب گئی جس کے نتیجے میں متعدد کان کن جاں بحق ہوگئے۔
-
ایران کی نظر مستقبل پر، سید عباس عراقچی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
-
افغان اراکین پارلیمنٹ کا امریکی فوج کے انخلا پر زور
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغانستان پرعزم
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں انھیں قیام امن سے متعلق ایران کی کوششوں سے باخبر کیا۔
-
افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایران پاکستان تعاون ناگزیر ہے: ایرانی سفیر
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے عمل میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔