SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • مذاکرات کامیاب طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا

    مذاکرات کامیاب طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵

    طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔

  • طورخم بارڈر کی مسلسل بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان

    طورخم بارڈر کی مسلسل بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸

    پاکستان و افغانستان طورخم بارڈر کی مسلسل پانچویں روز بھی بندش نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور پیدل آمد و رفت کرنے والے شہریوں کی مالی اور جسمانی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا۔

  • طورخم بارڈر پر سخت کشیدگی، فائرنگ کا تبادلہ، سرحدی گزر گاہ دوسرے روز بھی بند

    طورخم بارڈر پر سخت کشیدگی، فائرنگ کا تبادلہ، سرحدی گزر گاہ دوسرے روز بھی بند

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سرحدی محافظ زخمی ہو گیا۔

  • ملک میں بد امنی کا ذمہ دار نیٹو ہے: پاکستانی وزیر

    ملک میں بد امنی کا ذمہ دار نیٹو ہے: پاکستانی وزیر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶

    پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

    کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔

  • افغانستان میں سعودی عرب، یواے ای اور ديگر ممالک کے سفارتخانے کیوں بند ہوئے؟

    افغانستان میں سعودی عرب، یواے ای اور ديگر ممالک کے سفارتخانے کیوں بند ہوئے؟

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳

    کابل میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن کے بند ہونے کی خبر اور افغانستان میں کئی دیگر سیاسی مشنز کے بند ہونے کے امکانات کی وجہ سے اس ملک کے حالات ایک نئے مرحلے میں پہنچ  گئے ہیں۔

  • افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران

    افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ماسکو میں علاقائی سلامتی کے بارے میں مذاکرات کے لئے منعقدہ پانچویں نشست سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث بنی ہوئی ہے۔

  • ہم پر دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں، طالبان رہنما

    ہم پر دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں، طالبان رہنما

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵

    افغانستان میں طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان نے برسوں دنیا والوں کے سامنے دلیرانہ جنگ کی ہے اور اب اس گروہ پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔

  • افغانستان نے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا

    افغانستان نے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹

    افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔

  • افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان

    افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
    چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
    ۳۸ minutes ago
  • دنیا کی دوسری سب سے لمبی دیوار ایران میں واقع لیکن یونیسکو کی نظر سے پوشیدہ
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
  • ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS