-
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات پاک - افغان بارڈر بند
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے باعث پاک - افغان طورخم اور چمن بارڈر آج سے دو روز کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے باعث ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
-
افغانستان، فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے۔
-
اب امریکا افغان جنگ کے اخراجات افغانستان سے ہی لے گا
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان وافغانستان کاامن ایک دوسرےسےمشروط
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔
-
امریکی حملے میں انیس افغان شہری ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴جنوبی افغانستان پر امریکی ڈورن حملے میں انیس عام شہری مارے گئے۔
-
افغانستان کے عام انتخابات کی اہمیت پر ایران کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے آئندہ عام انتخابات کی اہمیت پر زور دیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کے ساتھ فوجی مشاورت اور تعمیر نو کے میدان میں تہران اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
-
افغانستان: 18 افغان فوجی ہلاک 15 اغوا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰افغانستان میں طالبان، سرکاری فوج اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
خوشحالی کی راہ میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸ہندوستان نے پوری دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری دنیا کے امن اور خوشحالی کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔
-
افغانستان میں بم کا دھماکہ، تیرہ ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳شمالی افغانستان میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں ڈھائی لاکھ افراد بے گھر
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳افغانستان میں جاری پر تشدد واقعات اور جھڑپوں کے سبب رواں برس کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔