-
افغانستان اور انسانی اسمگلنگ
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان، داعش کے کمانڈر سمیت 150 دہشت گرد تسلیم
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
-
ننگرہار میں دہشتگردی 15 ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے کمشنر عطاء الله خوگیانی نے کہا ہے کہ ہونے والے دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں دھماکہ 11 جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کے بارے میں عبداللہ عبداللہ کا اظہار خیال
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان گروپ کے ساتھ امن مذاکرات اور افغان عوام کی سرنوشت کا فیصلہ، اس ملک کی حکومت اور عوام کا حق ہے-
-
امریکا نے افغانستان میں عرب فوج بلائی
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان و افغانستان بھائی چارے اور دوستی کےرشتوں سے منسلک
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عمران خان کیلئے نیک تمناوٴں اور خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
-
امریکہ اورطالبان کے مذاکرات،افغان حکومت کی مخالفت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز نے طالبان کے نمائندوں سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان، خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے باغ داؤد علاقے میں آج صبح ہونے والے خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔