-
افغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹرنذر آتش
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۸پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں امن و استحکام کے حوالے سے پاک افغان ایکشن آف پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔
-
8 افغان فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان سے جھڑپ میں 8 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے پر ایران اور افغانستان کے وزرائے دفاع کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷داعش دہشت گرد گروہ، علاقے میں بدامنی پھیلانے کے لئے امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کا آلہ کار ہے-
-
ایران افغانستان دفاعی تعلقات کے فروغ پر زور
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے ایران افغانستان کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط اور پائیدار قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں فورسزاور طالبان میں جھڑپیں 100 ہلاک و زخمی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۲افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے گذشتہ رات فراح شہر پر حملہ کیا تھا۔
-
دہشتگردی کے خلاف علماء اور مذہبی اسکالرز کا متفقہ فتوی
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے متعدد مذہبی اسکالرز نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی بشمول خود کش حملے اسلامی قوانین کے منافی ہیں۔ مذہبی اسکالرز کا مذکورہ اعلان افغان طالبان کو خود کش حملے کرنے سے روکنے کی کوشش سمجھا جارہا ہے۔
-
افغانستان:اتحادی افواج کی بمباری 66 ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸افغانستان میں اتحادی افواج کی بمباری میں 42 افراد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں برسوں سے امریکا دہشتگردی کے خاتمہ کا یقین دلارہا ہے
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: ہندوستانی انجینیئروں کی رہائی کی کوشش جاری
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷افغانستان کے صوبہ بغلان سے اغوا کئے گئے چھے ہندوستانی انجینیئروں کی رہائی کے لئے افغانستان اور ہندوستان کی حکومتوں کی کوشش جاری ہے۔