-
افغان فضائیہ کے حملے میں متعدد طالبان کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱افغان فضائیہ نے صوبے قندوز میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے اس گروہ کے کم از کم اٹھارہ عناصر کو ہلاک کر دیا۔
-
طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵پاکستانی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔
-
افغانستان میں مدرسے پر بمباری کی تحقیقات
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰اقوام متحدہ نے افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری میں عام شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
-
افغانستان: مدرسے پر بمباری، 25 طالبان ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے لئے گندم لے کر ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ہندوستان سے افغانستان کے لئے گندم لے جانے والا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
سعودی عرب اور طالبان کے گہرے اور قریبی تعلقات
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸امریکہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکتا ہے۔
-
افغانستان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کا اعلان
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے ملکی قانون ساز اسمبلی (پارلیمنٹ) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
-
افغانستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کے تازہ دم فوجیوں کی افغانستان روانگی
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکہ نے دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کے بہانے اپنے ایک ہزار تازہ دم فوجیوں کو افغانستان روانہ کر دیا۔
-
افغانستان میں آرمی کے 6 کمانڈوز ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰مغربی افغانستان کے صوبہ فراہ میں صوبائی کونسل کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں افغان فوج کے 6 کمانڈو ہلاک ہوگئے ہیں۔