-
افغانستان میں خودکش کار بم دھماکہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳فوٹو گیلری
-
امریکی حملے میں تین افغان بچے جاں بحق
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر امریکی ڈرون حملے میں تین اسکولی طلبہ جاں بحق ہو گئے۔
-
ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں دس افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷مغربی افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان کے حملے میں کم سے کم دس سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ناد علی نامی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا اچانک دورہ کابل
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶امریکی وزیر جنگ، افغانستان کے اچانک دورے پر کابل پہنچے۔
-
انار درہ سٹی پر طالبان کا قبضہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸افغانستان کے صوبے فراہ کا شہر اناردرہ پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان عناصر نے صوبہ ننگر ہار کے شہر بٹی کوٹ پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
افغان طالبان کی دھمکی انڈونیشیا کانفرنس میں شرکت نہ کریں
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹افغان طالبان نے اسلامی اسکالرز کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے حوالے سے انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں۔
-
افغانستان پر جنگ باہر سے مسلط کی گئ ہے، افغان صدر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ اور خونریزی باہر سے مسلط کی گئی ہے دوسری جانب افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا علاقے میں اپنے مفادات کے لئے افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتا ہے
-
افغانستان کی پہلی اور اکیلی خاتون کرائم انوسٹی گیشن آفیسر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸۔ مرضیہ امیری کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پورے صوبہ ہرات بلکہ پورے افغانستان میں وہ واحد خاتون ہیں کہ جو اس عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ مرضیہ امیری قتل، اقدام قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسی خطرناک وارداتوں کی تحقیقات انجام دیتی ہیں۔