-
بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کا طالبان کا دعویٰ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس ملک کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل، درجنوں قیدی رہا
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۷افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل ہونے کے نتیجے میں درجنوں قیدی رہا ہو گئے۔
-
افغانستان، 25 طالبان اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جبکہ فاریاب میں نیٹو فوج کے فضائی حملے میں 25 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغان جنگ سے پہلے پاکستان میں دہشت گردی نہیں تھی : پاکستان فوج
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن مربوط منصوبے کے تحت ملک میں امن قائم کرلیا جو اب خراب نہیں ہونے دیں گے ۔
-
افغانستان کے صرف 40 فیصد پرامریکہ کا کنٹرول
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰امریکہ افغان سرحد پر باڑ لگانے میں مدد کی بجائے اب الزام تراشیاں کر رہا ہے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱پاکستانی حکومت کی افغان مہاجرین کو واپسی کے لئے دی گئی ایک ماہ کی توسیع غیرموثر ہونے کا واضح امکان ہے کیونکہ دسمبر سے مارچ کے درمیان واپسی کا عمل برفباری کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲افغانستان کے شہر قندہار میں طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنی شکست کا جواب دے، پاکستان
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ایران میں پاکستان کے سفیر آصف علی خان درّانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ افغانستان میں اپنی سولہ سالہ موجودگی کے بعد بھی اس ملک میں داعش کے نفوذ اور منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ کے بارے میں جواب دے۔
-
داعش کے خلاف افغان فوج کا آپریشن
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
اغوا ہونے والے افغان ڈپٹی گورنر بازیاب
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان سے اغوا ہونے والے افغان ڈپٹی گورنر کو اغوا کاروں نے رہا کردیا ہےتاہم ڈپٹی گورنر کے بھائی حبیب اللہ تاحال لاپتہ ہیں۔