-
کابل حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴دہشت گرد گروہ داعش نے کل کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
جمعیت اسلامی افغانستان کی جانب افغان عوام اور جہادی رہنماؤں کے خلاف سازش کے بارے میں انتباہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷افغانستان کی حزب جمعیت اسلامی کے چیف ایگزیکٹیو عطا محمد نور نے خبردار کیا ہے کہ افغان عوام اور جہادی رہنماؤں کے خلاف ایک بڑی سازش کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں بدامنی، امریکا ذمہ دار
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شعور، آگاہی و بیداری کے خلاف داعش کی جنگ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خود کش دھماکہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون پر چین کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳چین کے وزیردفاع نے اپنے افغان منصب سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون اور دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات بڑھانے کے لئے بیجنگ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے کا انخلا کا مطالبہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹افغانستان کی قومی اسمبلی نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷خصوصی رپورٹ- اندازجہاں
-
ہندوستان: کابل ثقافتی مرکز پر حملے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیوز ایجنسی کے دفتر اور ثقافتی مرکز پر جمعرات کو ہونے والے حملوں کی سخت مذمت کی۔
-
کابل میں ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ثقافتی مرکز پر خودکش حملے میں شیعہ ہزارہ شہریوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی۔