-
افغانستان پر امریکی حملے سے دنیا میں عدم تحفظ کا احاس پیدا ہوا، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی جارحیت کے بعد پوری دنیا میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوا ہے اور عالمی برادری کو چاہئے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں افغانستان کی مدد کرے۔
-
افغانستان میں 3 ہزار اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا عمل مکمل
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 14ہزار ہو گئی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مزید چھوٹ ملی
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے، روس
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجی داعش دہشت گرد گروہ کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴افغانستان کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی۔
-
امریکہ کا پاکستان سے ایک اور ڈومور
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴پاکستان اور امریکا کی اعلیٰ فوجی قیادت نے ایک دوسرے پر سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا بری طرح ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق رواں سال افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ افغانستان میں امریکا اور نیٹو اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں ۔
-
افغان بار کونسل کی صدر اشرف غنی پر نکتہ چینی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷افغانستان کی بار کونسل نے صدر اشرف غنی کے احکامات کو غیر قانونی اور ملکی آئین سے انحراف قرار دیا ہے۔
-
طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹افغانستان کے صوبے قندہار میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں اور جھڑپوں میں اب تک متعدد پولیس اہلکار اور طالبان ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔
-
ملکی صورت حال پر افغان پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹افغانستان کی قومی اسمبلی نے عام شہریوں کے قتل عام کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔