-
پاکستان نے افغانستان پر120 راکٹ داغے، افغان میڈیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے افغانستان کے اندردہشتگردوں کے ٹھکانوں کا بہانہ بناتے ہوئے 120راکٹ داغے۔
-
زلزلہ سے متاثرہ لوگوں سے پاکستان و افغانستان کا اظہار ہمدردی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲افغانستان و پاکستان کی حکومتوں اور قوموں نے ایران و عراق میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
افغان سینیٹ کی جانب ایران کی قدر دانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹افغانستان کی سینیٹ نے افغانستان کے لئے چابہار بندرگاہ کے استعمال سے متعلق راہ ہموار کئے جانے کے سلسلے میں حکومت ایران کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 19 ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں انیس شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱پاکستان رواں برس میں افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کی واپسی
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹امریکہ افغانستان میں فوجی مشن دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
چابہار میں افغانستان، ایران اور ہندوستان کی کوششیں کامیاب رہیں، افغان وزیر ٹرانسپورٹ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱افغانستان کے وزیر ٹرانسپورٹ محمد طہماسی نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی توسیع اور اس بندرگاہ کے ذریعے ہندوستان کی جانب سے عطا کردہ گندم کی پہلی برآمداتی کھیپ کے افغانستان پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
-
افغانستان میں بم دھماکہ، 4 ہلاک 5 زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱افغانستان کے صوبے ہلمند کے گورنر ہاؤس نے کہا ہے کہ اس صوبے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں قدم جمانے کے لیے امریکہ کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں داعش کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران، افغانستان میں امن اور خطے میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو بحال کرنے کے لیے تیار ہیں۔