-
کابل میں دہشت گردانہ حملے میں پندرہ افراد ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کے گیٹ پر ہونے والے دھماکے میں پندرہ کیڈٹ ہلاک ہو گئے۔
-
دہشت گردی اسلامی ملکوں کے لئے سنگین خطرہ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دہشت گردی امت اسلامیہ اور اسلامی ملکوں کے لئے سنگین خطرہ بن گئی ہے۔
-
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں 25 دہشت گردوں کی ہلاکت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲افغانستان کی وزارت داخلہ نے صوبہ پکتیکا میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں حقانی گروہ کے پچیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی افغانستان پر فضائی حملے میں 10 دہشتگرد ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴افغان حکام نے مشرقی افغانستان میں داعش کے دس دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
-
افغانستان کی مساجد پر دہشت گردانہ حملے، ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہروں کابل اور غور کی مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران: افغان نمازیوں پر حملوں کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہرکابل اورغور میں واقع مساجد پر ہولناک دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔
-
افغانستان:دھماکوں میں 72 افراد شہید، داعش نے ذمہ داری قبول کی
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کے سرحدی علاقے پر امریکی ڈرون حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰افغانستان و پاکستان کے سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
بھوک، غربت اور افغانستان
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ہندوستان نے افغان فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔