-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دھماکے 7 افراد زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طورخم کے مقام پر نصب گیٹ کے قریب ہونے والے دستی بموں کے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کی پیشکش پر افغانستان کا ردعمل
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر نے دہشتگردی کے مقابلے کے لئے سرحدوں پر مشترکہ گشت اور باڑ نصب کرنے کی پاکستان کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
کابل اسٹیڈیم حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱داعش کے خود کش بمبار نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑ دیا ۔
-
امریکیوں کے ہاتھوں اسلام کی توہین پر افغان عوام برہم
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴امریکی فوجیوں کے ہاتھوں اسلام کی اہانت پر افغان عوام کا غم و غصہ بھڑک اٹھا ہے
-
امریکی فوج پر حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج پر حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان اورافغانستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸افغانستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
افغان صدر کی اقوام متحدہ پر نکتہ چینی
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ملک میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے 147دہشتگرد ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹افغانستان کے تیرہ صوبوں میں فوج کی کارروائیوں میں طالبان اور داعش کے ایک سو سینتالیس دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان، فضائی حملے میں 55 طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۳افغان فورسز نے صوبہ نورستان میں فضائی حملے میں 55 طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔