-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا چین کو اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵چین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی میزبانی کرے گا
-
افغان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷جنرل محمود حیات نے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے۔
-
بگرام میں امریکی چھاؤنی کے انٹری گیٹ کے سامنے دھماکا
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰افغانستان کے شہر بگرام میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے دھماکے میں کم سے چار افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر امریکہ کی معذرت خواہی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔
-
افغانستان: امریکہ نے شادی کی تقریب کو عزا میں تبدیل کردیا
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲امریکہ اور نیٹو نے ایک بار پھر افغانستان میں شادی کی تقریب کو صف ماتم میں تبدیل کردیا ہے۔ ۔
-
پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
-
اقوام متحدہ :امریکی حملوں میں افغان شہریوں کی ہلاکت افسوسناک
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰اقوام متحدہ نے امریکی حملوں میں دو درجن سے زائد افغان شہریوں کی ہلاکت کوافسوس ناک قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجیوں کی موجودگی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
پاکستان کو جامع مذاکرات کی پیشکش
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کو جامع مذاکرات کی پیشکش اور مسلح گروہوں سے امن کے عمل میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔