-
افغانستان کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴افغانستان کے صوبے قندوز کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵رضاکارانہ طور پر وطن واپسی پروگرام کے تحت رواں سال پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے مزید 9 ہزار9 سو37 خاندانوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔
-
افغانستان کا امریکہ کو انتباہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے صوبہ ہلمند میں افغان پولیس کے ٹھکانوں پر غیر ملکی فوج کے ہوائی حملوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان: کابل میں بم دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ساٹھ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں دھماکہ 60 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ایران اور افغانستان کو ریلوے کے ذریعے ملانے کے معاہدے پر تہران میں دونوں ملکوں کے ریلوے حکام نے دستخط کر دیے ہیں۔
-
الیس ویلز پاکستان اورافغانستان کے لیے قائم مقام نمائندہ خصوصی
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵ٹرمپ انتظامیہ نے الیس ویلز کو پاکستان اور افغانستان کے لیے قائم مقام نمائندہ خصوصی تعینات کردیا ہے۔
-
افغان طالبان کے ہاتھوں درجنوں افراد کا قتل عام
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶افغان طالبان نے شمالی صوبے بدخشاں میں متعدد لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا ہے۔
-
امریکی حملے میں متعدد افغان پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷جنوبی افغانستان میں پولیس کے ایک مرکز پر امریکی بمباری میں بارہ افغان پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
طالبان کے سرغنے کا بیٹا ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷طالبان کے سرغنے ملا ہبت الله کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔