-
امریکی حملے میں افغان عام شہریوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں میں عام شہریوں کے جانی نقصان میں تینتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران و پاکستان سے ہزاروں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰افغانستان کی وزارت مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایران و پاکستان سے دس ہزار پانچ سو افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹے ہیں۔
-
افغان فورسز کا نوابارکزئی پر کنٹرول 50 سے زائد طالبان ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۱افغان فورسز نے دو روز تک جاری رہنے والے شدید لڑائی کے بعد صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے جنوب میں واقع اہم ضلعے نوابارکزئی سے طالبان کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خفیہ اڈے تباہ کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶افغانستان کی وزارت دفاع نے پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے ختم کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ کرنے کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ بھارت ہے اور قبائلی علاقے ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
افغانستان میں آپریشن، 100 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 100 طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی بمباری، متعدد افغان شہری جاں بحق
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱امریکہ کے جنگی طیاروں نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں رہائشی مکانات اور لڑکیوں کے ایک اسکول پر بمباری کی ہے۔
-
افغان ممبر پارلیمنٹ کی امریکی سفیر پر نکتہ چینی
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰افغان ممبران پارلیمنٹ نے امریکی سفیر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر تنقید کی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۸امریکی فوج نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کنڑ میں ایک حملے کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک کردیا۔
-
حکومت کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا مشورہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے چاہئیں۔