-
کابل کے نواحی علاقے میں بموں کے دھماکے، 18 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے سرائے شمالی میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
افغان شہریوں کا کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴افغانستان کے صوبہ غزنی کے شہریوں نے اس ملک میں انجام پانے والے تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے.
-
دہشت گرد گروہ افغانستان کو اپنے خفیہ ٹھکانے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں : اشرف غنی
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵افغانستان کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ اس ملک کو اپنے خفیہ ٹھکانے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
-
بدامنی کے خلاف کابل میں افغان شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸ہزاروں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
صدر افغانستان کے نام صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حامی حکومتوں کے خلاف موثر طور پر کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دہشتگردوں کا اسلام سے تعلق نہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ایران کے صدر نے کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فساد پھیلانے والوں کا در حقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
-
حقانی گروہ کے 11 اراکین کی پھانسی کا حکم
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حقانی دہشت گرد گروہ کے گیارہ اراکین کو پھانسی دیئے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین کرکٹ سیریز منسوخ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳کابل دھماکہ پاکستان و افغانستان کے کرکٹ تعلقات پراثر انداز ہوا ہے۔
-
کابل دھماکہ، 450 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 90 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷پاکستان نے افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔