SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • حامد کرزئی نے داعش کو امریکہ کا ساختہ پرداختہ قرار دے دیا

    حامد کرزئی نے داعش کو امریکہ کا ساختہ پرداختہ قرار دے دیا

    May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴

    افغانستان کے سابق صدر نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ کا ساختہ پرداختہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے غیر ملکی افواج کا انخلا بہت ضروری ہے اور امریکہ داعش کے بہانے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔

  • کابل: دھماکہ 100 سے زائد جاں بحق اور زخمی

    کابل: دھماکہ 100 سے زائد جاں بحق اور زخمی

    May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں ایک سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

  • گلبدین حکمتیار کا مشیر فائرنگ سے ہلاک

    گلبدین حکمتیار کا مشیر فائرنگ سے ہلاک

    May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲

    حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار کے قریبی ساتھی اورسابق مشیرحاجی نقیب اللہ کو پشاور کے علاقے پشتہ خرا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

  • افغانستان: طالبان کے متعدد عناصر کی ہلاکت

    افغانستان: طالبان کے متعدد عناصر کی ہلاکت

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴

    افغان ذرائع نے شمالی افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان گروہ کے سات افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو ایک طالبان ہلاک ساٹھ زخمی

    افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو ایک طالبان ہلاک ساٹھ زخمی

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵

    طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائیوں میں سو سے زیادہ طالبان کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں

  • افغانستان میں امریکی حملوں میں اضافہ

    افغانستان میں امریکی حملوں میں اضافہ

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    افغانستان کے صدر کی مخالفت کے باوجود اس ملک میں امریکی فوج کے حملے بڑھ گئے ہیں۔

  • افغانستان کے مختلف صوبوں میں دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

    افغانستان کے مختلف صوبوں میں دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶

    افغانستان کے مختلف صوبوں میں پرتشدد واقعات، لڑائیوں اور طالبان کے حملوں اور بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

  • باب دوستی سرحد کھول دی گئی

    باب دوستی سرحد کھول دی گئی

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲

    پاکستان نے کہا ہے کہ احترام رمضان اور جذبہ خیر سگالی کے تحت باب دوستی کو آج کئی روز کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔

  • افغانستان میں خودکش حملہ متعدد ہلاک و زخمی

    افغانستان میں خودکش حملہ متعدد ہلاک و زخمی

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    افغانستان میں آج ماہ رمضان کے پہلے دن ہی ایک خودکش حملے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان، جھڑپوں میں 13 فوجی اور 20 طالبان ہلاک

    افغانستان، جھڑپوں میں 13 فوجی اور 20 طالبان ہلاک

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳

    افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS