-
افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے ماسکو سیکوریٹی اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲روس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکہ براہ راست فوجی ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔۔
-
افغانستان کے خلاف پاکستان کا دعوی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ داعش سے وابستہ جماعت الاحرار دہشت گرد گروہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہا ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
غیر ملکی فوجی افغانستان میں قیام امن میں کوئی مدد نہیں کریں گے: اشرف غنی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶افغانستان کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ملک میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی سے قیام امن میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
امن کے عمل میں مسلح مخالفین کے شامل ہونے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰افغانستان کے صدر نے امن کے عمل میں مسلح مخالفین کے شامل ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کے نمائندوں کے درمیان بین الاقومی سرحدوں پر امن کی بحالی پر اتفاق
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶افغانستان و پاکستان کے نمائندوں کے درمیان چمن کے سرحدی علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر امن و سیکورٹی پر مفاہمت ہو گئی۔
-
پاکستان کا سرحدوں کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید اقدامات کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران سے ملحقہ سرحدوں پر امن و سیکورٹی کے لئے مزید اقدامات کرے گا۔
-
افغان سفیر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲پاکستان کی وزارت خارجہ نے، اپنے دو سفارت کاروں کو حراست میں لیے جانے پر افغان سفیر کو طلب کرکے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۸پاکستان اور افغان حکام کی باب دوستی چمن پر ملاقات ہوئی جس میں فریقین نے کسی ہم آہنگی پر پہنچنے تک جنگ بندی برقرار رکھنے پراتفاق کیا ہے۔