-
پاکستان پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹افغانستان نے پاکستان کے رویے پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
افغانستان میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے ہوائی حملے میں چھبّیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی فوجیوں پر ایک افغان فوجی کی فائرنگ
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵افغانستان کے ایک مشتعل فوجی نے ملک کے جنوبی علاقے میں تعینات امریکی فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
-
چابھار بندر گاہ افغاستان کی اقتصادی ترقی کے لئے اہمیت کی حامل
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷افغاستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں موجود چابھار بندرگاہ کو افغاستان کے اقتصادی ترقی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان: تین امریکی فوجی شدید زخمی
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں افغان اہلکار نے فائرنگ کر کے تین امریکی فوجیوں کو شدید زخمی کر دیا۔
-
پاک-افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷امریکی ڈرون نے پاک افغان باڈر کے قریبی علاقے میں ایک کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں کو نشانہ بنایا جس میں دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدے پر نظر ثانی کئے جانے کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱افغانستان کی سینیٹ کے اراکین نےکابل - واشنگٹن سیکورٹی معاہدے پر نظر ثانی کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان: صوبے بغلان میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰افغانستان کے صوبے بغلان کے شہر پل خمری میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
شادی کی تقرب پر امریکی فوج کا حملہ، سات افغان شہری جاں بحق
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲امریکی فوجیوں نے جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں شادی کی ایک تقریب پر حملہ کرکے سات افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی گئی ہے۔