-
افغانستان: کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳افغانستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک ہوگیا ہے جومحترمہ بینظیر بھٹو پر حملے میں بھی ملوث تھا۔
-
افغانستان: آپریشن اور جھڑپوں کے دوران 59 شدت پسند ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن اور جھڑپوں کے دوران ایک پاکستانی سمیت59 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
جنگ سے متاثر دسیوں ہزار افغان گھرانوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے: افغان حکام
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴افغانستان کی قومی اتحاد حکومت میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ پچپن ہزار سے زائد خاندان جنگ اور بدامنی کے نتیجے میں بدستور بے گھر ہیں اور فوری مدد کی ضرورت ہے۔
-
افغان سینیٹ کا کابل - واشنگٹن معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷افغان سینیٹ کے اراکین نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ افغانستان کے لئے اچھا اتحادی نہیں ہے ، کابل - واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے مغرب میں دو سو امریکی فوجی تعینات
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں امن قائم کرنے کے بہانے دو سو امریکی فوجی تعینات کئے گئے ہیں۔
-
فرقہ واریت کے مقابلے کے لئے افغان عوام کی ہوشیاری کی ضرورت
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶افغانستان میں کان کنوں پر ہونے والے حملے میں تیرہ کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں اس حملے کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق ہزارہ قوم سے تھا۔ ان لوگوں پر اس وقت دہشتگردانہ حملہ کیا گیا جب وہ صوبہ بغلان میں واقع اپنے کام کاج کی جگہ سے بامیان واپس جا رہے تھے۔
-
افغانستان کے سیکیورٹی اہلکاروں کا طالبان کے اہم ٹھکانے پر قبضہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹افغانستان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ نیمروز میں طالبان کے ایک اہم ٹھکانے کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں تیرہ کان کن مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے متعدد کان کنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے پر روک لگانے کی ایران کی کوشش
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ انسداد منشیات کی پولیس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایران مشرقی سرحدوں پر اپنی توجہ مرکوز اور جدید ترین آلات و وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کو روکنے کی کوشش کررہا ہے-
-
افغانستان کے شہر ہرات میں ایرانی اسکول کی ممتاز پوزیش
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳افغانستان کے شہر ہرات میں قائم ایرانی اسکول کوثر رضوی کا ہرات کے شہریوں اور اسکولی بچوں کی جانب سے غیر معمولی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے-