-
ایران افغانستان کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے گا: محمد جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، افغانستان میں امن و استحکام اور اس ملک کی ترقی کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
افغان عوام اب مسلط کردہ جنگ برداشت نہیں کریں گے: محمد اشرف غنی
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے عوام اب مسلط کردہ جنگ برداشت نہیں کر سکتے۔
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش دہشت گرد گروہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں افغان پولیس کی ہلاکتوں میں اضافہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶افغانستان کے صوبے زابل کے گورنر نے جنوبی افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 4 پولیس اہلکار کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
شورای طالبان پاکستان سے افغانستان پہنچ گئی
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ طالبان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد شوری طالبان پاکستان سے افغانستان منتقل ہوگئی ہے۔
-
ڈیورنڈ پر تقریب کا انعقاد، افغانستان کا پاکستان سے احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵حکومت افغانستان نے پاکستانی فوج کی جانب سے ڈیورنڈ لائن پر زیرو پوائنٹ کے ساتھ پرچم اتارنے کی خصوصی تقریب کے حوالے سے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف افغانستان کا احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲چمن بارڈر پر پاکستان کے فوجی اقدامات کو حکومت افغانستان کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا ہے اور کابل نے اسے نامناسب اور اشتعال انگیزی سے تعبیر کیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کئی بم دھماکے، متعدد ہلاک اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کئی بم دھماکوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے.
-
افغانستان کے اٹارٹی جنرل کی خواتین اور بچوں پر تشدد روکنے پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۹افغانستان کے اٹارٹی جنرل نے اس ملک میں خواتین اور بچوں پر تشدد کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
مغربی افغانستان میں سردی کی شدت، 10 ہزار خاندانوں کی زندگی کو خطرہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵مغربی افغانستان میں شدید سردی کے باعث دس ہزار خاندانوں کی زندگی خطرے سے دوچار ہے۔