SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ

    افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷

    افغانستان کے صوبہ زابل کے گورنر "بسم اللہ افغان مل " نے اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی اڈے تعمیر ہونے کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان: طالبان کے ایک اعلی کمانڈر کی ہلاکت

    افغانستان: طالبان کے ایک اعلی کمانڈر کی ہلاکت

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    افغانستان کے لغمان صوبے میں افغان سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

  • افغانستان کے صوبے ننگرھار پر امریکی ڈرون حملہ

    افغانستان کے صوبے ننگرھار پر امریکی ڈرون حملہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰

    امریکی ڈرون طیاروں نے مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرھار پر بمباری کی ہے-

  • افغانستان کی پیشرفت و ترقی کے خواہاں ہیں : ایران

    افغانستان کی پیشرفت و ترقی کے خواہاں ہیں : ایران

    Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان میں امن و ثبات کے استحکام اور ہمہ گیر ترقی کا خواہاں ہے۔

  • امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے:  عالمی فوجداری عدالت

    امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲

    ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.

  • افغانستان: کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ

    افغانستان: کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱

    قندوز پر امریکی حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے بعد کابل میں امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • ایران کی جانب سے مزار شریف کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے مزار شریف کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے طیاروں سے داعش دہشت گردوں کی افغانستان منتقلی

    امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے طیاروں سے داعش دہشت گردوں کی افغانستان منتقلی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶

    افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ نے داعش دہشت گرد گروہ کو امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی علاقائی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • افغانستان میں نئے امریکی جرائم کی تحقیقات

    افغانستان میں نئے امریکی جرائم کی تحقیقات

    Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کے قندوز کے اس حملے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جس میں تیس سے زائد افغان شہری مارے گئے ہیں۔

  • مشرقی افغانستان کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی بمباری

    مشرقی افغانستان کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی بمباری

    Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳

    افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ایک علاقے پر امریکہ کے فضائی حملے میں کم از کم دو عام شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    ۵ minutes ago
  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS