SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس

    افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲

    افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس کابل میں ختم ہوگیا ہے۔

  • افغانستان: فوج کی کارروائی میں درجنوں داعشی ہلاک

    افغانستان: فوج کی کارروائی میں درجنوں داعشی ہلاک

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    افغان فوج نے صوبہ ننگر ہار میں داعش کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • بیرونی مداخلت خطے کی بدامنی کی اصل وجہ ہے: ایرانی وزیرداخلہ

    بیرونی مداخلت خطے کی بدامنی کی اصل وجہ ہے: ایرانی وزیرداخلہ

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے بیرونی مداخلت کو خطے کی بدامنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • افغانستان: قندوز میں داعش کا بھاری نقصان

    افغانستان: قندوز میں داعش کا بھاری نقصان

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸

    افغانستان کی وزارت دفاع نے صوبہ قندوز میں فوجی کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے۔

  • پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اشرف غنی کا زاویہ نگاہ

    پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اشرف غنی کا زاویہ نگاہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱

    افغان صدر محمد اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو طالبان اور القاعدہ سے بڑی مشکل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا اور انہیں تربیت دیتا ہے۔ افغان صدر نے مزید کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ملک کی سرزمین پر گیارہ بار طالبان کے سرغنے ملا فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ لیکن پاکستان نے حتی ایک بار بھی اپنی سرزمین پر حقانی گروہ، افغان طالبان کے سابق سرغنوں ملامحمد عمر اور ملااختر منصور پر حملہ نہیں کیا۔

  • افغان صدر کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار

    افغان صدر کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے

    کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خونریز بم دھماکے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے افغانستان میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا۔

  • ایران کی جانب سے کابل میں خودکش حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل میں خودکش حملے کی مذمت

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔

  • افغانستان میں عام سوگ کا اعلان

    افغانستان میں عام سوگ کا اعلان

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۹

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی سخت مذمت

    پاکستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی سخت مذمت

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰

    پاکستان کے وزیراعظم نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    ۴۱ minutes ago
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS