-
افغانستان: طالبان کی انتقامی کاروائیوں پر تشویش
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷افغاں طالبان کے نئے سرغنے کے تعین کےبعد افغاں حلقوں نے طالبان کی انتقامی کاروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان طالبان کے نئے سربراہ کا انتخاب
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳افغان طالبان کے نئے سربراہ کا تعین ہوگیا ہے-
-
حملے کے بعد طالبان سے امن مذاکرات کا عمل سبوتاژ ہو گیا: پاکستان
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸پاکستان نے طالبان لیڈر ملا اختر منصورکو ڈرون حملے میں ہلاک کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد طالبان سے امن مذاکرات کا عمل سبوتاژ ہو گیا ہے
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر نے پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
پاکستان نے امریکہ کے دباؤ میں ملا منصور کو پھنسایا : افغان سینیٹ کے چیئرمین
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸افغانستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کا دباؤ کم کرنے کے لئے طالبان لیڈر ملا اخترمنصور کو جال میں پھنسایا تھا
-
بارودی سرنگ کا دھماکہ پانچ افغان شہری ہلاک
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲افغانستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ صوبہ قندھار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم سے کم پانچ عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغانستان میں طالبان کا ایک اور کمانڈر ہلاک
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴صوبہ ہلمند میں ایک فضائی کارروائی کے دوران اہم طالبان کمانڈر "ملا منان" اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا-
-
افغانستان کی وزارت دفاع کی پاکستان سے درخواست
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کے قتل کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے پاکستان سے مزید تعاون کا مطالبہ کیا ہے-
-
چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خطے کی خوشحالی اور استحکام کا منصبوبہ ہے، روحانی، مودی اور غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو تاریخ ساز اور خطے کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
چابہار سہ فریقی معاہدے پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان اور افغانستان نے چابہار بین الاقوامی راہداری معاہدے پر دستخط کر دیئےہیں ۔