SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • ایران اور افغانستان کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور افغانستان کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸

    ایران اور افغانستان کے صدور نے تہران کابل تعلقات کے فروغ اور انہیں مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

  • تہران میں ایران، ہندوستان اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی سمجھوتہ

    تہران میں ایران، ہندوستان اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی سمجھوتہ

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶

    ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد ایشیاء کے بڑے بڑے ملکوں نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہداف

    ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہداف

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    ایران کے مختلف اقتصادی پروجکٹوں میں ہندوستان کی مشارکت اور ایران، ہندوستان اور افغانستان کے سہ فریقی ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہم ترین اہداف میں شامل ہیں

  • پاک فوج نے چیک پوسٹ کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے کر دیا

    پاک فوج نے چیک پوسٹ کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے کر دیا

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲

    پاکستانی فوج کے ترجمان نےکہا ہے کہ ان کے ملک نے افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے انگور اڈا کے مقام پر سرحد عبور کرنے کے داخلی و خارجی انتظامی معاملات، افغان حکام کے حوالے کردیئے ہیں-

  • افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵

    افغانستان کے نائب وزیر دفاع نے افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے-

  • ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز

    ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز

    May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے اعلی رتبہ وفود کے دورہ ایران کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار اور پیر کو بھی ہندوستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر بھی اپنے وفود کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں-

  • کابل میں ایک جج کا قتل

    کابل میں ایک جج کا قتل

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    مسلح افراد نے کابل میں ایک افغان جج کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

  • پاکستان کو امداد کی فراہمی پر مزید کڑی شرائط

    پاکستان کو امداد کی فراہمی پر مزید کڑی شرائط

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰

    امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کوا مداد کی فراہمی پر مزید سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔

  • افغان فوج کی کارروائی، دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی

    افغان فوج کی کارروائی، دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    افغانستان میں ہونے والی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں اکانوے طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان کے صوبہ سرپل میں سیلاب، چوبیس افراد ہلاک

    افغانستان کے صوبہ سرپل میں سیلاب، چوبیس افراد ہلاک

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    افغانستان کے شمالی صوبے سرپل میں سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۱ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS