-
اقوام متحدہ کے لئے افغانستان کی اہمیت پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵نیٹو کے سربراہ ینس استولتنبرگ نے بدھ کو بریسلز میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ افغانستان ، اس ادارے کے لئے اہم ہے اور اس ملک میں نیٹو کا سب سے بڑا فوجی مشن انجام پاچکا ہے-
-
طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں سات افغان پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶جنوبی افغانستان میں صوبے پکتیکا کے ایک پولیس عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں پکتیکا کے علاقے خوشامند کے پولیس سربراہ اپنے چھے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے جبکہ ان جھڑپوں میں چار دیگر پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
-
ایران ہندوستان اورافغانستان کےسربراہوں کی مجوزہ ملاقات
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان اور افغانستان کے سربراہان مملکت آئندہ پیرکو تہران میں سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں گے-
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے چار فریقی اجلاس
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰امریکہ ، چین ، افغانستان اور پاکستان کے نمائندوں کا چار فریقی اجلاس ایسی حالت میں اس ملک میں منعقد ہو رہا ہے کہ تین موضوعات، اجلاس پر چھایے ہوئے ہیں-
-
افغانستان میں ایک فوجی مرکز پر طالبان کا قبضہ
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱افغانستان میں طالبان نے ایک بڑے ملٹری بیس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر افغان صدر کا ممکنہ دورہ
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹کابل میں ایران کے سفارت خانے کے ایک باخبر ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر ٹرانزیٹ کے سہ فریقی سمجھوتے پر دستخط کرنے کے لئے افغان صدر بھی تہران کا دورہ کر سکتے ہیں۔
-
بحران افغانستان کے حل میں ایران فیصلہ کن کردار ادا کرسکتا ہے: پاکستان
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے بحران افغانستان کے حل میں ایران کے کردار کو اہم اور فیصلہ کن قرار دیا ہے۔
-
چین کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کی حمایت
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبدالله عبدالله اور پاکستان کے آرمی چیف کے ایک ہی وقت میں دورۂ چین سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ چین افغانستان کی صورتحال خصوصا اس ملک میں قیام امن کے سلسلے میں سرگرم عمل ہو گیا ہے۔
-
افغانستان: اروزگان اور پکتیکا میں طالبان کے حملے
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے پکتیکا اور اروزگان صوبوں میں طالبان گروہ کی جانب سے حملے کئے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے تیس افراد کی ہلاکت
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیاں کر کے طالبان کے درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔