SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکہ، 4 افغان پولیس اہلکار ہلاک

    سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکہ، 4 افغان پولیس اہلکار ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸

    افغانستان کے صوبے فراہ میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • ڈیورنڈ لائن پر خاردار تاروں کی تنصیب

    ڈیورنڈ لائن پر خاردار تاروں کی تنصیب

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    افغان حکام کے بار بار کے احتجاج کے باوجود پاکستانی حکام ، افغانستان سے مشترک اپنی سرحدوں میں ڈیورنڈ لائن سے آگے خاردار تار لگا رہے ہیں-

  • مشرقی افغانستان میں داعشی عناصر کی ہلاکت

    مشرقی افغانستان میں داعشی عناصر کی ہلاکت

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۸

    افغانستان کی فضائیہ نے اپنے ملک کے مشرقی علاقے میں داعشی دہشت گردوں کی حامل گاڑی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغانستان: صوبہ بغلان میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی

    افغانستان: صوبہ بغلان میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    افغان فوج نےصوبہ بغلان میں دو الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر دسیوں طالبان کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔

  • افغان صدرکا برطانوی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل

    افغان صدرکا برطانوی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ملک کےخلاف برطانوی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب والوں کی منشیات کی عادت نے ہی افغانستان کو ایک بدعنوان ملک بنا دیا ہے

  • افغانستان میں اروزگان کے سقوط کر جانے کا خطرہ

    افغانستان میں اروزگان کے سقوط کر جانے کا خطرہ

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱

    افغانستان میں صوبے اروزگان کے سقوط کر جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

  • حامد کرزئی کو دورہ پاکستان کی دعوت

    حامد کرزئی کو دورہ پاکستان کی دعوت

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان کے سابق صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

  •  افغانستان سے بازیاب، علی حیدر گیلانی پاکستان پہنچ گئے

    افغانستان سے بازیاب، علی حیدر گیلانی پاکستان پہنچ گئے

    May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸

    افغانستان سے بازیاب ہونے والے پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کابل سے پاکستان پہنچ گئے۔

  • افغانستان: ہلمند کے علاقے گریشک پر طالبان کا حملہ، 15 سیکورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان: ہلمند کے علاقے گریشک پر طالبان کا حملہ، 15 سیکورٹی اہلکار ہلاک

    May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۳۹

    افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے حملہ کر کے دو سیکورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  •  طالبان نے صوبہ ہلمندمیں دوسیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کر کے پندرہ افغان پولیس اہلکاروں کوہلاک کردیا

    طالبان نے صوبہ ہلمندمیں دوسیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کر کے پندرہ افغان پولیس اہلکاروں کوہلاک کردیا

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    افغانستان کے صوبہ ہلمندمیں دوسیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکےطالبان نے پندرہ افغان پولیس اہلکاروں کوہلاک کردیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS