-
افغانستان سے امریکی انخلا کا ایک سال اور افغان عوام کی مشکلات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹آج پندرہ اگست، افغانستان سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلا اور طالبان کے اقتدار میں آنے کی پہلی سالگرہ ہے۔
-
داعش اور طالبان کی جھڑپ، 5 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵افغانستان کے صوبے قندھار میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ میں 3 داعشی دہشت گرد اور دو طالبان گارڈ ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں پاکستان کا ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں پاکستان کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
افغانستان، خواتین کا طالبان کے خلاف مظاہرہ جاری+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش کے خلاف افغان خواتین کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
دنیا سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی کا دعوی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی نے دعوی کیا ہے کہ آئین کے مطابق وہ اب بھی اس ملک کے صدر ہیں۔
-
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔
-
کابل میں خودکش حملہ، ایک طالبان رہنما ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰کابل میں ایک خودکش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵کابل میں امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کر دیا گیا۔