SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں مکمل شرعی نظام نافذ کریں گے، طالبان لیڈر کا اعلان

    افغانستان میں مکمل شرعی نظام نافذ کریں گے، طالبان لیڈر کا اعلان

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸

    طالبان کے سربراہ نے افغانستان میں بہت جلد مکمل اسلامی نظام نا‌فذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری

    افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے علاقے سرپل میں ستائیس ہزار سے زائد افغان شہری دربدری کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

  • ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف

    ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس خـبر کی تصدیق کی ہے کہ ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک

    کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورس کی ایک کارروائی میں دو داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • افغانستان میں صدارتی محل میں طالبان کمانڈروں کے درمیان جھڑپیں

    افغانستان میں صدارتی محل میں طالبان کمانڈروں کے درمیان جھڑپیں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴

    افغانستان میں طالبان کمانڈروں کے درمیان صدارتی محل کے اندر ہی لڑائی شروع ہوگئی

  • افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے فوجی اہلکاروں پر حملہ

    افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے فوجی اہلکاروں پر حملہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    مغربی افغانستان میں طالبان کے فوجی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بارہ طالبان فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان، لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ اٹھا، حزب اسلامی کی شدید مذمت

    افغانستان، لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ اٹھا، حزب اسلامی کی شدید مذمت

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    افغانستان کی حزب اسلامی نے ملک میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر تنقید کی ہے۔

  • طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا

    طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    طالبان حکام نے علما کے اجتماع میں دنیا کے دیگر ممالک سے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن لڑکیوں کے اسکول کھولنے جیسے مطالبات پورے کرنے کے بارے میں کوئی عندیہ نہیں دیا۔

  • اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش

    اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • طالبان کے رہنما پہلی بار منظر عام پر آئے

    طالبان کے رہنما پہلی بار منظر عام پر آئے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸

    افغان طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ آخوندزادہ گزشتہ برس اگست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ملک کے دارالحکومت کابل پہنچے اور لویا جرگہ کے اجلاس میں شرکت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    ۳ seconds ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS