SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • ماہ مبارک رمضان میں افغانستان میں بار بار دھماکوں پر ایران کی تشویش

    ماہ مبارک رمضان میں افغانستان میں بار بار دھماکوں پر ایران کی تشویش

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • مزارشریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکہ درجنوں شہید و زخمی

    مزارشریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکہ درجنوں شہید و زخمی

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰

    افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بائیس نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے

  • افغانستان میں اب مجرموں کو کوڑے مارے جائیں گے

    افغانستان میں اب مجرموں کو کوڑے مارے جائیں گے

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    افغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان کے بر سر اقتدار آںے کے بعد پہلی مرتبہ 7 افراد کو مختلف جرائم من جملہ شراب نوشی اور شراب فروخت کرنے پر کوڑے مارے گئے۔

  • افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید

    افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔

  • کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی

    کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان کے حوالے سے ہماری سوچ مثبت اور تعمیری ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    افغانستان کے حوالے سے ہماری سوچ مثبت اور تعمیری ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۶

    افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پیر کی رات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔

  • اقوام متحدہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش

    اقوام متحدہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے افغانستان کے صوبے خوست میں پاکستان کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • امریکا نے افغان ملازموں کے ساتھ کیا یہ سلوک؟

    امریکا نے افغان ملازموں کے ساتھ کیا یہ سلوک؟

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴

    امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت امریکی سفارتخانے کے بڑی تعداد میں افغان مترجمین کے پاسپورٹ تباہ کر دیئے۔

  • یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو

    یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS