-
افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱افغانستان کے قومی اثاثے میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر ہڑپ کر جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف آج افغانستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے اور عوام نے گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکی دہشتگردی سے متاثرہ کنبوں کے لئے امریکی حکام سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر جوبایڈن نے افغانستان کے ساڑھے تین ارد ڈالر ہڑپ کر انہیں گیارہ ستمبر کے خودساختہ واقعے کے متاثرین کے درمیان تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا سے افغان اثاثے لوٹانے کا مطالبہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کی موجودگی ملک کے لئے خطرہ نہیں: وزیر دفاع طالبان
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳افغانستان میں طالبان کے وزیر دفاع نے اپنے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے خطرے کو مسترد کر دیا۔
-
افغانستان کے لئے گندم کی ترسیل پر ہندوستان و پاکستان کے مذاکرات کامیاب
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان کے راستے گندم اور دواؤں کی ترسیل کے معاملے پر نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات حتمی نتیجے پر پہنچ گئے ہیں اور یہ سلسلہ بائیس فروری سے شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
وزیر داخلہ ایران کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر زور
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تعاون کی تقویت اور خاص طور سے مشترکہ سرحدوں پر تجارت میں سہولیات پیدا کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیر داخلہ ایران اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات، اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی اور پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک سے جڑے مختلف موضوعات منجملہ سکیورٹی اور سرحدی مسائل پر گفتگو ہوئی۔
-
افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
-
امریکی صدر کا فیصلہ چوری اور انسانی و اخلاقی انحطاط کی نشانی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہماری رقم چوری کی۔
-
افغانستان میں سوء تغذیہ کی وجہہ سے 10 لاکھ بچوں کی جان خطرہ میں
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰افغانستان کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے عالمی کوششوں اور امریکی رکاوٹوں کے درمیان لاکھوں افغان بچوں کی جان کو غذائی قلت کے باعث خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
چین کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا آئندہ اجلاس، طالبان بھی ہونگے شامل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔