SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • 20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں

    20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲

    ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ تقریبا 20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

  • افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس

    افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷

    او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ

    بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکا کے سابق صدر نے ملک کے موجودہ صدر کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے بگرام چھاونی کو خالی کرکے غلطی کی ہے۔

  • قطر میں یورپی یونین کے ساتھ طالبان حکام کے مذاکرات

    قطر میں یورپی یونین کے ساتھ طالبان حکام کے مذاکرات

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲

    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں نے افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں تعاون کرے: ہندوستان

    پاکستان افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں تعاون کرے: ہندوستان

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں پڑوسی ملک پاکستان سے غیر مشروط تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: یورپی یونین

    طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: یورپی یونین

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸

    یورپی یونین نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے:۔

  • کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا

    کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    افغان خواتین نے کابل میں ایک اجلاس کر کے عبوری طالبان حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔

  • طالبان کی حکومت میں اس طرح لڑکیوں کو تعلیم دی جا تی ہے

    طالبان کی حکومت میں اس طرح لڑکیوں کو تعلیم دی جا تی ہے

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    افغانستان میں خاتون ٹیچرز نے طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد خفیہ طور پر لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

  • افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار

    افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷

    پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔

  • کابل میں شدید دھماکہ، تفصیلات کا انتظار

    کابل میں شدید دھماکہ، تفصیلات کا انتظار

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ایک بار پھر شدید دھماکہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱ hour ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS