SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اقتصادی

  • روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید

    روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵

    روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

    یمن میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳

    یمنی شہریوں نے جنوبی صوبے عدن میں جہاں جارح سعودی اتحاد قابض ہے ابتر اقتصادی و سیکورٹی صورت حال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا

  • ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

    ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸

    ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی  "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا

    جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶

    یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔

  • پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیوں ہوا، پاکستانی وزیر خزانہ نے بتا دیا

    پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیوں ہوا، پاکستانی وزیر خزانہ نے بتا دیا

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱

    پاکستان کے وزیر خزانہ نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کو معیشت کو بچانے کے لئے ناگزیر قرار دیا ہے۔

  •   ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک، کانگریس پارٹی

    ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک، کانگریس پارٹی

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸

    ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

    پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷

    پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی

    امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸

    بچوں کے خشک دودھ کی قلت امریکہ سے کینیڈا پہنچ گئی ہے اور پیشتر چین اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں۔

  • پابندیوں کے باوجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا: آئی ایم ایف

    پابندیوں کے باوجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا: آئی ایم ایف

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے تخمینے کے مطابق، پابندیوں کے باجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران کے
    تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
    ۵۶ minutes ago
  • Video | حسین سب کے لئے
  • جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
  • استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS