-
ملک کے لیے انڈسٹریل روڈ میپ تیار کیا جائے: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اٹلی میں بے گھر افراد کی تعداد بڑھی+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵اٹلی بہت ہی سخت اقتصادی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان سرحدی و سیکورٹی کے امور سمیت سبھی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران عمان مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ایران اور عمان کی مشترکہ اسٹریٹیجک ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔
-
عالمی برادری کو افغان عوام کی معاشی حالت پر توجہ دینا چاہئے، ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ افغان عوام کی معاشی صورت حال پر خصوصی توجہ دے۔
-
ویانا مذاکرات کے نتائج سے ہٹ کر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے، وزیرخارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں ایشیا کو فوقیت حاصل ہے اور ہم ویانا مذاکرات کے نتائج پر توجہ دیے بغیر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے۔
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرہ، 40 افراد گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہرین پر پولیس نے ہلہ بول کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
-
عالمی برادری افغان عوام کی جان کے تحفظ کو ترجیح دے، افغانستان میں انسانی المیے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵مغربی ممالک افغانستان میں جان بوجھ کر اقتصادی بحران پیدا کررہے ہیں۔
-
کرائپٹو کرنسی کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت نے بل تیار کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ہندوستان میں اتھورائزیڈ ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیشن اور پرائیوٹ ورچوئل کرنسی پرپابندی لگانے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں ایک بل پیش کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس انتیس نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔