-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمنوں کا مقصد ایران میں مصنوعات کی درآمدات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن غیر ملکی تجارت کی راہ میں روڑے اٹکا کر ایران کی ضروریات کی اشیاء کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔
-
دارالحکومت تہران میں سیمینار
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۱فوٹو گیلری
-
عراق میں ایران کی اقتصادی سرگرمیاں
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی کوریا اور ایران کے مابین تجارتی روابط سے متعلق سیمینار
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۶فوٹو گیلری
-
ایران اور عراق کے تعلقات کو فروغ دینے پر دونوں ملکوں کے صدور کی تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں اقتصادی بحران پیدا کرنے والوں کو پھانسی
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران میں سکوں کے بادشاہ( کنگ آف گولڈ) سمیت دو افراد کو کرپشن کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔
-
سی پیک پاک چین اقتصادی راہداری
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک سے چین اور پاکستان دونوں کومعاشی اور تجارتی فائدہ ہوگا ۔
-
پاکستان اور چین کے مابین معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴پاکستان اور چین کے درمیان 15 معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے مابین 75 بلین ڈالرکا معاہدہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱ہندوستان اور جاپان کے درمیان 75 بلین ڈالر کا کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔