نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2018
ایران کے دارالحکومت تہران میں خوراک اور دواؤں کی تنظیم کے حکام نیز ایوان صدارت کے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایم ایس بیماری کے دوا کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین، ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کے میدان میں مزید عملی اقدامات انجام دے اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرے۔
ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام کے اقتصادی نتائج پر یورپ میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
ہندوستان نے سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ کاروباری تحفظات کے تمام فارمیٹس کو مسترد کیا جانا ضروری ہے۔
مائیکروسافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے۔
چین نے بھی امریکا سے درآمد کی جانے والی 128 اشیا پر 15 سے لے کر 25 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا ہے۔
فوٹو گیلری
امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کےدورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔