-
ایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی ہدایت
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کے تمام بینکوں سےایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان کی معاشی حالت کے بارے میں اس ملک کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی کا بیان
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی معاشی حالت میں بہتری آئی ہے۔
-
بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2016 کا آغاز
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴اسمارٹ فون کی سالانہ نمائش، موبائل ورلڈ کانگریس 2016 اسپین کے شہر بارسلونا میں شروع ہو گئی۔
-
سونے کی عالمی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۴عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
-
چین کی پہلی مال گاڑی کی ایران آمد
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱چین کی پہلی مال گاڑی ترکمنستان کے راستے ایران پہنچ گئی۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان بینکاری تعاون
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷ایران اور ہندوستان کے بینکوں نے باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
یورپی فضائی کمپنیوں کی ایران کے لیے براہ راست پروازیں کرنے کی تیاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۵یورپی فضائی کمپنیاں ایران کے لیے براہ راست پروازیں پھر سے شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۴عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور تیل کی قیمت ستائیس ڈالر سے نیچے گرگئی ہے۔
-
خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۲عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پچھلے بارہ سال میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔