-
اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے میں نہیں آنا چاہئے، انصاراللہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
-
دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہو رہی ہے، روسی مندوب
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔
-
پابندیوں سے عوام کے متاثر ہونے پر زور
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرین کا بحران ، غذائی سیکورٹی کیلئے بڑا مسئلہ ہے : اقوام متحدہ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی برآمدات شروع ہوئے بغیر دنیا کی غذائی سیکورٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
اقوام متحدہ غیر قانونی پابندیوں کے عوام پر پڑنے والے منفی اثرات پر توجہ دے، ایران
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے باہمی رابطہ دفتر کی جانب سے اس قسم کی پابندیوں سے مختلف ملکوں اور عوام پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے باخبر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے افغان شخصیات کی اپیل
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸افغانستان کی شہری و سیاسی شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے افغانستان کے شیعہ ہزارہ مسلمانون کو تحفظ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بعض ممالک نے شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے مسئلے کو سیاسی بنا دیا ہے : زہرا ارشادی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر نے شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے مسئلے کو سیاسی رنگ دیئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اپنے عہد و پیمان پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے
-
فلسطین کے تعلق سے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر تنقید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی امن پسندی، چالیس سعودی جنگی قیدی رہا کردیئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ