-
سیاسی عزم کے ساتھ دنیا کوایٹمی ہتیاروں سے پاک کیا جاسکتا ہے: ایران
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی عزم ہو تو ایٹمی ترک اسلحہ انجام پا سکتا ہے، مختلف بہانوں سے این پی ٹی کی خلاف ورزی ہو رہی ہے: ایران
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اگر سیاسی عزم موجود ہو تو دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم عملی جامہ پہن سکتا ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق بیان پر ایران کا رد عمل
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق نے سوئڈن کی خاتون وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیانات پر اپسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت پر زور
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول لفاظی سے نہیں سنوارا جا سکتا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول اور حقیر لفاظی سے سنوارا نہیں جا سکتا، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کی نائب سفیر زہرا ارشادی نے کہی۔
-
ترک اسلحہ کے بارے میں ایران کی تجویز کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳دنیا سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ کئے جانے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز کو اقوام متحدہ کے بیشتر رکن ملکوں کی حمایت سے منظور کر لیا گیا۔
-
اقوام متحدہ میں ڈائناسور کی قابل توجہ گفتگو سنیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو ان ڈی پی نے ماحولیات کی تبدیلی کی کانفرنس منعقد کرنے سے پہلے ایک کیمپین شروع کیا ہے جس کے تحت دکھایا گیا ہے کہ ایک معدوم ڈائناسوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں داخل ہوتا ہے جس کے بعد سارے لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔
-
امریکہ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں سے روگردانی کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اختلافات کے پُرامن طریقے کے حل پر عالمی عدالت انصاف کے بنیادی اور موثر کردار پر زور دیتے ہوئے امریکہ کیجانب سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کو نہ ماننے اور اس کیخلاف ورزی کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
خلائی دنیا کے انسانیت کے مشترکہ میراث ہونے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ