-
افغانستان کے مسئلہ پراقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰افغانستان کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔
-
سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔
-
شام سے سبهی غیرقانونی بیرونی افواج کے انخلا پر زور
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں ہر قسم کے تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف ہیں: ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں کسی بھی طرح کے تشدد، انتہا پسندی، انسانی حقوق اور ان سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔
-
شام میں بن بلائے آئیں غیر ملکی افواج فورا باہر نکلیں: ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱بن بلائے شام میں در اندازی کرنے والی غیر ملکی افواج کسی پیشگی شرط کے بغیر وہاں سے خارج ہوجائیں، یہ مطالبہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کیا ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ اسرائیل کو فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روکے, لبنان کا مطالبہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳لبنان کی وزیر خارجہ نے اسرائيل کی جانب سے شام پر حملے کے لیے ان کے ملک کی فضائي حدود کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
یمنی حکومت کو اقوام متحدہ کے مثبت پیغام کا انتظار
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صنعا کو قومی حکومت کے قائد کے امن منصوبے کے بارے میں اقوام متحدہ اور اس کے خصوصی ایلچی کے مثبت پیغام کا انتظار ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں کا سلسلہ بند کیا جائے: سلامتی کونسل
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں فوری طور پر جھڑپوں کے خاتمے اور مذاکرات کے ذریعے نئی متحدہ حکومت کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
-
طالبان نے کابل میں گھروں کی تلاشی شروع کردی ہے، افغان مندوب
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے کابل کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔