-
اقوام متحدہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو جارح ممالک کی جانبداری بند کرے اور خود کو بڑی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کرائے: یمنی حکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے ایلچی جارح سعودی اتحاد کی حمایت و جانبدای کر کے بحران یمن کے مزید پیچیدہ و طویل بننے کا باعث بنیں گے۔
-
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کا دورہ افغانستان
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے افغانستان میں پناہ گزینوں کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا ہے۔
-
بے شرمی کی سالگرہ ،متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش کے مندوب اسرائیلی سفیر کے ساتھ جشن میں شامل
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔
-
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ نے پاکستانی حکام کی جانب سے اس ملک میں تیس افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کئے جانے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں پنجشیر کے شہریوں کی جبری نقل مکانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰افغانستان کے صوبے پنجشیر میں احمد مسعود کی زیر کمان طالبان مخالف محاذ نے طالبان کے حملوں کے بعد اس صوبے سے عام شہریوں کی جبری نقل مکانی کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے لئے پاکستان کی امداد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷حکومت پاکستان نے افغانستان کے لئے غذائی اشیا اور دوائیں ارسال کی ہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ اس بین الاقوامی ادارے کو چاہئے کہ طالبان کے زیرکنٹرول افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی جاری رکھے۔
-
ایران کا جوہری اسلحوں کے خاتمے کو بین الاقوامی نظام کے ایجنڈے میں باقی رکھنے کا مطالبہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری اسلحوں کے خاتمے کو بین الاقوامی نظام کے ایجنڈے میں باقی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت افغانستان کی آدھی آبادی کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔