-
کشمیر، اسرائیلی مظالم کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کا جذبہ قابل قدر اور ان کی قربانیاں بے مثال و بے نظیر ہیں۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴امریکہ نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا -
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق رپورٹ بے بنیاد ہے: ایران
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے سے متعلق رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔
-
یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
انسانی حقوق اورعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷پاکستان نے کہا ہے کہ عالمح سطح پر انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
-
جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے پہل امریکہ کو کرنی چاہئیے: چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں چین کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی اس لئے اب امریکہ کو ہی پہل کرنی چاہئیے اور ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنا چاہئیے۔
-
جبری اور ظالمانہ اقدامات انسانوں کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی ہے : ایرانی مندوب
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران جبری اور ظالمانہ اقدامات کو ممالک کے عوام کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور ان اقدامات کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-
-
دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے سے متعلق ایران کی تاکید
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایران نے دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر ایک مرتبہ پھرتاکید کی ہے۔
-
جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔