-
جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
-
مہلک ہتھیاروں پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا معیار دوہرا ... ختم ہونا چاہیے یہ سلسلہ ، ایران کا پر زور مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے دوھرے معیار پر ایران نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تخریب کارانہ اقدامات پر اقوام متحدہ اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی جرم ہے
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے تخریب کارانہ اقدامات کے سلسلے میں اقوام متحدہ اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی جانب سے کوئی اقدام عمل میں نہ لائے جانے کی وجہ سے اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو اور زیادہ شہ ملی ہے۔
-
داعشیوں کو قبول کرنے سے الجزائر کا انکار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶حکومت الجزائر نےداعشیوں کو اپنا شہری تسلیم کئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان کی آبی حدود میں امریکی بیڑے کی گشت زنی پر نئي دہلی کی سخت تنقید
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ہندوستان نے اپنی خصوصی اقتصادی زون میں بغیر اجازت کے امریکہ کے ایک جنگي بیڑے کی گشت زنی پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے دھمکیاں دیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا تازہ انٹرویو
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس سے شام کے نمایندے کا خطاب
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ