-
عالمی اداروں کو امریکہ کا آلہ کار نہ بننے دیں : دمشق کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کیمیاوی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے کو امریکہ اور مغربی ممالک کا آلہ کار نہ بننے دیں-
-
شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر ایران کا زور
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کیلئے کسی منصوبے کی ضرورت نہیں : ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکی واپسی کیلئے وعدوں پر عمل درآمد سے متعلق واشنگٹن کے سیاسی فیصلے کے سوا کسی اور منصوبے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
پابندیاں شامی بحران کے طولانی ہونے کا باعث بن رہی ہیں: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا نفاذ ایک نقصان دہ اقدام ہے اور اس سے صرف اس ملک کا بحران مزید طویل ہو گا اور عوام کے مسائل و مشکلات بھی بڑھ جائیں گیں کہ جنھیں کورونا کے پھیلاؤ جیسی دیگر پریشانیوں کا بھی سامنا ہے -
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
میزائلوں کا حالیہ تجربہ اپنے دفاع کیلئے کیا: شمالی کوریا
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲شمالی کوریا نے اپنے میزائلی تجربے کو صحیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اپنے دفاع کے لئے میزائل تجربہ کرنے کا فیصلہ صحیح ہے۔
-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
سعودی عرب کی اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳اقوام متحدہ نے ما ورائے عدالت قتل کے معاملات میں اپنی خصوصی رپورٹر ایگنس کالامارڈ کے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ ایک سینئر سعودی عہدیدار نے انھیں موت کی دھمکی دی ہے ۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ اور لاحاصل
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔