-
پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵پاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کورونا کی وبا کے خلاف ترقی پذیر ممالک کے اقدامات کیلئے غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں اور ان کے نتائج پر تنقید کی۔
-
ایران نے بحرانِ شام کے حل میں تعمیری کردار ادا کیا: اقوام متحدہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳ایران اور اقوام متحدہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن کا ظالمانہ محاصره ختم کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کا نام طفل کش حکومتوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: یمن
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جارحیت اور ظالمانہ محاصرے میں چودہ ہزار سے زیادہ معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
یمن بدترین بھوک مری سے روبرو ہے، اقوام متحدہ سعودی محاصرہ ختم کرائے: علی الحوثی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ سے امریکی و سعودی محاصرے کو ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں اصلاح پر زور
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵صنعا نے جنگی قیدیوں کے ساتھ سعودی اتحاد کے بہیمانہ طرز سلوک پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کے تعاون کا ثبوت: کاظم غریب آبادی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، مختلف میدانوں میں تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ثبوت ہے۔