-
لیبیا کی ارضی سالمیت کو یقینی بنایا جائے: تیونس
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹تیونس نے لیبیا کی ارضی سالمیت کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے
-
افغان حکومت کی مزکریت کے ساتھ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ایران نے ایک بار پھر افغان حکومت کی نگرانی میں انجام پانے والے امن عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پولیو اور خسرے کی بیماری میں پھیلاؤ کا خدشہ: اقوام متحدہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸اقوم متحدہ نے پولیو اور خسرے سے نمٹنے کے لئے ممالک سے مالی معاونت کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے : اقوام متحدہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲مقبوضہ فلسطین میں انسانی امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا سلسلہ بند کیا جائے۔
-
امریکہ دوسروں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا: بشار الجعفری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ، دوسروں کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
اسلام مخالف گستاخیوں پر اقوام متحدہ کی گہری تشویش
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے مسلسل نفرت انگیز بیانات اور فرانسیسی صدر کی جانب سے توہین کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بعد عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
اقوام متحده کے قیام کی سالگره، وزیرخارجہ کا خطاب
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں، تل ابیب سے اقوام متحدہ کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی خود سرانہ گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔