-
اقوام متحدہ امریکی غنڈہ گردی کو لگام دے: جواد ظریف
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے قیام کی پچہتر ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں عالمی سطح پر غیر ذمہ دارانہ عمل کو امریکی غنڈہ گردی میں اضافے کا باعث قرار دیا اور اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ و جارحیت اور منہ رور طاقت کے خود پسندانہ عزائم کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
-
تل ابیب ماہر الاخرس کو فوری طور پر رہا کرے: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کو رہا کرے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطره
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ ہے: ایرانی مندوب
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے بعض ملکوں کے دوغلے اور صداقت سے عاری رویے پر کڑی نکتہ چینی ہے۔
-
امریکہ میں جو بھی کامیاب ہو اس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: ایران
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ میں ایرانی وفد کے ترجمان نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد کے خلاف دباؤ بے سود ہے: تحریک حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی راہ میں روڑے اٹکانے اور بیرونی دباؤ سے مقصد کے حصول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
اقوام متحدہ اسرائیل پر مقدمہ چلائے، فلسطینی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ ڈال کر ماہرالاخرس سمیت صیہونی جیلوں میں دباؤ کے شکار تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کی اہمیت پر زور
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳سحر نیوزرپورٹ