-
کورونا کے مقابلے کے لیے پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے موذی عالمی وبا کرونا سے نمٹنے کے لئے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیاں ختم کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کے خلاف امریکا کی قرارداد تعمیری نہیں ہے: روس
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے مسودۂ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔
-
ہتھیاروں کی پابندی کی ممکنہ توسیع کے جواب میں ایران کے آپشن کیا ہیں؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸اقوام متحدہ اپنے صیہونی اور بعض عرب اتحادیوں کی مدد سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔ ایران، روس اور چین نے اس کی سخت مخالفت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا امریکا اپنی کوششوں میں کامیاب ہو جائے گا؟ اور اس پر ایران کا ممکنہ جواب کیا ہوگا؟
-
نیو یارک میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس کے بحران میں جھڑپیں روکے جانے کی قرارداد پاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کر کے کورونا وائرس کے عالمی بحران کے دوران جھڑپیں روکے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے پر زور
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکہ پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔
-
ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴وزیر خارجہ ظریف نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کے آن لائن اجلاس میں کہا ہے کہ ایران، اسلحہ جاتی پابندیوں کی توسیع کا بھرپور جواب دے گا۔
-
صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
سلامتی کونسل نے ایران مخالف امریکی اقدام کی حمایت نہیں کی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے قرارداد 2231 سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کہا کہ سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے دکھا دیا کہ ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے بارے میں وہ امریکہ کے اقدامات میں دلچسپی نہیں رکھتے۔